نماز قضاء کرنے اور وقت سے پہلے پڑھنے کا حکم

سوال

شیخ صاحب، کام کی نوعیت کی وجہ سے اکثر نمازیں قضاء ہوجاتی ہیں، کیا کوئی نماز جماعت سے بیس منٹ پہلے پڑھی جا سکتی ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

نمازیں قضاء کرنے کی عادت بنانا درست نہیں ہے، یہ روٹین ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔ جب نماز کا وقت داخل ہو جائے تو نماز ادا کی جا سکتی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ جہاں جانا ہو، وہاں نماز باجماعت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1