ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
نماز عید کہاں مشروع ہوئی؟
جواب :
نماز عید مدینہ میں مشروع ہوئی۔
❀ علامہ ابو عبد اللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں:
ليس بمكة صلاة عيد بإجماع.
”مکہ میں نماز عید نہیں تھی، اس پر اجماع ہے۔“
(تفسير القرطبي: 219/20)