نماز جہری میں رسول اللہﷺ کا نام سن کر درود کہنا جائز ہے؟
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 345

سوال

جہری نماز کی قراءت میں مقتدی رسول اللہﷺ کا نام سن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◈ اگرچہ اس موقع پر کہنے کے متعلق میرے علم کے مطابق کوئی خاص حدیث موجود نہیں ہے۔
◈ لیکن عام دلائل کی روشنی میں کہنا جائز ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے