نماز جنازہ کے لیے وضو کی شرط: شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا نماز جنازہ کے لیے وضو شرط ہے؟

جواب:

ہر نماز کے لیے وضو شرط ہے، جنازہ بھی نماز ہے۔
❀ علامہ ابن العربی رحمہ اللہ (543ھ) فرماتے ہیں:
اتفقوا على أن الطهارة لها فرض.
”اہل علم کا اتفاق ہے کہ نماز جنازہ کے لیے وضو فرض ہے۔ “
(المسالك في شرح موطأ مالك : 536/3)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے