نماز جنازہ عصر کے بعد پڑھنے کا حکم

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 ص 147

سوال

کیا عصر کے بعد نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب

جی ہاں، عصر کے بعد نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔

(اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر 6، شمارہ نمبر 5)