نماز جنازہ سے پہلے یہ کہنا کیسا ہے کہ نیت کر لو؟
شمارہ السنہ جہلم

جواب: بدعت اور ضلالت ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازوں سے پہلے صف بندی کا حکم دیتے تھے ، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی کسی نماز سے پہلے نیت کرنے کا نہیں کہا: ۔ بعض ائمہ تو نیت کے الفاظ دہراتے ہیں ، حالاں کہ زبان سے نیت کرنا شرعا ثابت نہیں ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: