ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔
الجواب
سفر میں جمع تقدیم اور جمع تاخیر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ البتہ حضر میں صرف جمع صوری ثابت ہے وہ بھی پوری زندگی میں ایک دفعہ ۔ والله اعلم