نمازوں کی ترتیب: پہلے ظہر یا عصر؟ شرعی رہنمائی
ماخوذ :احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 110

سوال

ایک شخص کی ظہر رہتی تھی، امام عصر پڑھا رہا تھا، تو اس نے بھی امام کے ساتھ عصر کی نماز پڑھ لی، اور عصر کے بعد ظہر ادا کی۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ طریقہ درست تو ہے، یعنی اس کی نماز ادا ہو گئی، لیکن افضل اور بہتر یہی ہے کہ وہ پہلے ظہر کی نماز ادا کرتا، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فوت شدہ نمازوں کو ان کی ترتیب کے مطابق ادا کیا تھا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے