نقاب میں نماز پڑھنے کا حکم نامحرم مردوں کی موجودگی میں

فونٹ سائز:

سوال

کیا عورت نقاب میں نماز پڑھ سکتی ہے، ہال وغیرہ میں جہاں نامحرم مرد بھی موجود ہوں؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

محارم اور غیر محارم کا فرق موجود ہے۔ اگر چاروں طرف غیر محارم مرد موجود ہوں تو عورت نقاب میں ہی نماز ادا کرے گی۔ یہی اس کے لیے صحیح اور بہتر ہے۔