مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

نسل دینے میں میاں بیوی کا باہمی کردار

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا عورت اپنے خاوند کو نسل دے سکتی ہے؟

جواب:

بیوی اپنے خاوند کو نسل دے سکتی ہے، اسی طرح خاوند بھی اپنی بیوی کو نسل دے سکتا ہے۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
هذا إجماع من العلماء مأخوذ عن إجماع السلف من الصحابة من غير نكير عن أحد منهم .
”اس پر اہل علم کا اجماع ہے، یہ اجماع سلف صالحین یعنی صحابہ کے اجماع سے ماخوذ ہے۔ کسی سے انکار ثابت نہیں۔ “
(الاستذكار : 11/3)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔