نزول عیسیٰ علیہ السلام: قرآن، حدیث اور اجماع کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

نزول عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

جواب :

نزول عیسی علیہ السلام حق ہے، قرآن، احادیث متواتر اور امت کا اجماع اس پر دلالت کناں ہیں۔
❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) فرماتے ہیں:
ينزل من السماء قبل يوم القيامة، كما دلت عليه الأحاديث المتواترة.
”عیسی علیہ السلام قیامت سے قبل (آسمان سے زمین پر) نزول فرمائیں گے، جیسا کہ متواتر احادیث دلالت کرتی ہیں۔“
(البداية والنهاية : 218/19)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے