نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی تاریخ سے متعلق روایت کی سند کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

درج ذیل روایت کی سند کیسی ہے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
توفي آخر ذلك اليوم، وكان ذلك اليوم لاثنتي عشرة خلون من شهر ربيع الأول.
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دن کے اختتام پر وفات پا گئے، وہ دن بارہ ربیع الاول کا تھا۔“
(السيرة النبوية لابن حبان : 400/1)

جواب:

سند سخت ضعیف ہے۔ یونس بن خباب کوفی ”ضعیف و منکر الحدیث“ ہے۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے