مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنات کو نکالنا

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے جن نکالے ہیں 

جواب :

جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے جن میں نکالے جیسا کہ درج ذیل حدیث سے ثابت ہے سیدنا یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے :
«اخرج عدو الله انا رسول الله»
”اللہ کے دشمن نکل جا میں اللہ کا رسول ہوں۔“ [صحيح بخاري رقم الحديث 6345 صحيح مسلم رقم الحديث 2730]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔