مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری

نبی اللہ نام رکھنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:

سوال:

کیا نبی اللہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ

شرعی حکم:

"نبی اللہ” نام رکھنا غلط ہے۔

وجہ:

  • "نبی اللہ” کا مطلب ہے "اللہ کا نبی”، اور جس شخص کا یہ نام رکھا جا رہا ہے، وہ اللہ کا نبی نہیں ہو سکتا۔
  • یہ نام رکھنا گمراہی اور غلط فہمی کا سبب بن سکتا ہے، لہٰذا اس سے اجتناب ضروری ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔