نام کے ساتھ حافظ اور حاجی لکھنے کا شرعی حکم

سوال

آج کل لوگ اپنے نام کے ساتھ حافظ اور حاجی لکھتے ہیں، سوشل میڈیا آئی ڈیز پر، حتیٰ کہ شناختی کارڈ پر بھی لکھواتے ہیں، جبکہ صحابہ کرام اور سلف صالحین اپنے نام کے ساتھ القابات نہیں لکھتے تھے۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم قمر حسن حفظہ اللہ

عرف (معاشرتی رواج) جب تک خلافِ شریعت نہ ہو، اس پر عمل جائز ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1