ناقص کارکردگی والے ملازم کی اجرت کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

اپنے کام میں لاپروائی کرنے والے ملازم کی تنخواہ کا حکم
جس تنخواہ میں کوئی شبہ ہو اس سے بچنا چاہیے اور اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے تاکہ تنخواہ شبہے سے پاک ہو، کیونکہ یہ ملازم کی ذمے داری ہے کہ وہ اپنی ذمے داری اچھی طرح نبھائے تاکہ اس کی تنخواہ حلال ہو، اگر کوئی ملازم لا پروائی کرتا ہے تو اس کی تنخواہ کا کچھ حصہ حرام ہو جاتا ہے، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے اور خدا کا خوف دل میں رکھنا چاہیے۔
[ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 343/19]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1