میں حسد میں مبتلا ہوں، دعا قبول نہیں ہوتی
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

۔ میں حسد میں مبتلا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں، مگر قبول نہیں ہوتی ؟

جواب :

نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔

«يستجاب لأحدكم مالم يعجل»

”تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے۔“

[صحيح البخاري رقم الحديث 5981، صحيح مسلم رقم الحديث 2735، سنن الترمذي رقم الحديث 4434]

آپ کے لیے اللہ کی تقسیم پر راضی ہونا، صبر کرنا اور دعا میں اصرار ضروری ہے، دعا میں جلدی یہ ہے کہ آدمی کہے :”میں نے بڑی دعا کی لیکن قبول نہ ہوئی۔“ گناہوں سے دور رہیں، مثلاً سود وغیرہ سے، اگر کسی پر زیادتی کی ہے تو اس سے معافی مانگیں۔ اگر اس کا حق مارا ہے تو وہ حق واپس لوٹائیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے