نبیﷺ کے ذکر پر کھڑے ہونا، اور آپﷺ کی حاضری کا دعوی
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ نبیِ اکرم ﷺ کے ذکر پر کھڑے ہونے کا عمل نبیِ اکرم ﷺ کے ذکر پر کھڑے ہونا، جیسا کہ محفلِ میلاد میں رائج ہے، بے […]
نبی کریم ﷺ کی ولادت کے معجزات کی روایت کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حافظ ابن حجر سے فتح الباری ج 2 ص 344 پر واقدی کی سیر کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ آپ نے گہوارے میں کام کیا۔ ابن سبع کی خصائص میں ہے کہ فرشتے آپ کا پنگوڑا ہلاتے تھے، سب سے پہلا فقرہ زبان مبارک سے یہ […]
نبی کریم ﷺ کی پیدائش پر روشنی اور سجدے کی روایت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ آمنہ کہتی ہیں کہ جب آپ پیدا ہوئے تو ایک روشنی چمکی۔ جس سے تمام مشرق و مغرب روشن ہو گئے۔ اور آپ دونوں ہاتھ ٹیک کر زمین پر گر پڑے۔ (شاید مقصود یہ ہے کہ آپ سجدہ میں گر گئے ) پھر مٹھی سے مٹی اٹھائی۔ ( […]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے قبل محمد نام کے افراد
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مشہور بات یہں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کسی کا نام محمد نہیں تھا لیکن یہ بات درست نہیں۔ سہیلی الروض الانف میں کہتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے صرف تین آدمیوں کے نام محمد تھے۔ محمد بن سفیان بن مجاشع۔ […]
حضور کے سال پیدائش میں روئے زمین پر کسی لڑکی کا پیدا نہ ہونا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیان کیا جاتا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا وقت آیا، تو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آسمانوں اور جنتوں کے دروازے کھول دیئے جائیں۔ فرشتے باہم بشارت دیتے پھرتے تھے۔ سورج نے نور کا نیا جوڑا پہنا۔ اس […]
ولادتِ رسول کی طویل داستان اور اس کی تحقیق
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ یہ ایک طویل داستان ہے جو حضرت عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہما کی جانب منسوب کی گئی ہے۔ اس کہانی کے الفاظ ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حمل میں آ جانے کی جو نشانیاں تھیں ان میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اس […]
حضرت آمنہ کے خواب کی روایت اور اس کی تحقیق
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آمنہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا قصہ بیان کرتیں تھیں کہ میں حیرت میں تھی کہ تین آدمی دکھائی دیئے۔ جن کے چہرے سورج کی طرح چمک رہے تھے۔ ایک کے ہاتھ میں چاندی کا […]
جشن عید میلاد کے بارے میں شرعی موقف
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو جشن ’’عید میلاد‘‘ موجودہ دور میں احمد رضا خان بریلوی (متوفی ۱۹۲۱ء) کو اپنا رہنما ماننے والے بریلوی حضرات ہر سال کے قمری مہینے ربیع الاول میں سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک کا جشن اور جلوس: جھنڈیوں ، بجلی کی روشنی وغیرہ کی صورت میں بطور […]
عید میلاد النبی منانے کے شرعی دلائل اور حقیقت
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ جلد 1 نبی کریم ﷺ کی تاریخ ولادت نبی کریم ﷺ کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مؤرخین کے درمیان مختلف آراء پائی جاتی ہیں، لیکن کسی ایک تاریخ پر مکمل اتفاق نہیں ہوا۔ راجح قول کے مطابق آپ ﷺ ۹ ربیع الاول، بروز سوموار، صبح کے وقت پیدا […]
پیدائش کے وقت سجدے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ پیدا ہوتے ہی سجدہ کرنا آمنہ کہتی ہیں کہ جب آپ پیدا ہوئے تو ایک روشنی چمکی۔ جس سے تمام مشرق و مغرب روشن ہو گئے۔ اور آپ دونوں ہاتھ ٹیک کر زمین پر گر پڑے۔ (شاید مقصود یہ ہے کہ آپ سجدہ میں گر گئے ) پھر […]
سورۃ یونس کی آیت سے میلاد النبی پر استدلال کا جائزہ
سوال کیا سورۃ یونس کی آیت نمبر 58 سے میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے استدلال کرنا درست ہے؟ اس بارے میں وضاحت فرمائیں: قُلۡ بِفَضۡلِ ٱللَّهِ وَبِرَحۡمَتِهِۦ فَبِذَٰلِكَ فَلۡيَفۡرَحُواْ هُوَ خَيۡرٞ مِّمَّا يَجۡمَعُونَ [یونس: 58] آپ فرمائیں کہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے، یہ اس سے بہتر […]
کیا نبیﷺ کا کسی عمل سے منع نہ کرنا اس کے جائز ہونے کی دلیل ہے؟
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ج1ص26 سوال: کیا کسی چیز کا رسول اللہ ﷺ سے منقول نہ ہونا، اس کے ممنوع یا غیر مشروع ہونے کی دلیل ہے؟ کیا یہ شرعی طور پر ایک معتبر اصول ہے؟ اگر ہاں، تو اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب: الحمد للہ، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد! اللہ […]
حضرت آدم علیہ السلام سے قبل نورِ محمد ﷺ؟ 2 مشہور احادیث کی تحقیق
ماخوذ: فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری، جلد 1، صفحہ 102 حضرت محمد ﷺ کا نور حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا ہونے کے بارے میں وضاحت سوال ایک حنفی مولوی صاحب نے اپنے وعظ کے دوران بیان کیا کہ: "حضرت آدم علیہ السلام کا جسم ابھی پانی میں گیلا ہی تھا کہ حضور نبی کریم […]
نبی ﷺ کے نور سے متعلق 2 مشہور احادیث کی تحقیق
ماخوذ : فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 103 دو معروف احادیث کی تحقیق: ’’أنا من نور الله‘‘ اور ’’لولاك لما خلقت الأفلاك‘‘ سوال ’’أنا من نور الله‘‘ اور ’’لولاك لما خلقت الأفلاك‘‘ نامی احادیث صحیح ہیں یا ضعیف؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد! دونوں حدیثیں بے اصل […]