میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجنے کی مشروعیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اسی طرح میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجنا بھی مشروع ہے
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خبر شہادت موصول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اصنعوا لآل جعفر طعاما فقد اتاهم ما يشغلهم
”جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو ان کو ایسی (تکلیف دہ ) اطلاع ملی ہے جو انہیں کھانا پکانے سے مشغول رکھے گی ۔“
[حسن: صحيح أبو داود: 2686 ، كتاب الجنائز: باب صنعة الطعام لأهل الميت ، أبو داود: 3132 ، ترمذي: 998 ، ابن ماجة: 1610 ، احمد: 205/1 ، دار قطني: 79/2 ، حميدي: 537 ، عبدالرزاق: 6665]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1