میت کی طرف سے عقیقہ
یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔

میت کی طرف سے عقیقہ

اگر بچہ پیدا ہونے کے سات روز گزر جانے کے بعد فوت ہوا ہے تو پھر بھی باپ پر اس کا عقیقہ کرنا ضروری ہے۔
اگر بچہ ساتواں دن آنے سے پہلے فوت ہو جائے تو پھر عقیقہ فرض نہیں ہے اس لیے کہ حدیث کے الفاظ یوم السابع کے ہیں یعنی ساتویں روز عقیقہ کیا جائے اور اس پر ساتواں دن آیا ہی نہیں اس لیے اس کا عقیقہ فرض نہیں ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے