میت کو قبر میں اتارنے کا شرعی طریقہ

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

میت خواہ عورت ہو اسے قبر میں صرف مرد ہی اتاریں گے
➊ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آج تک مسلمانوں کا اسی پر عمل ہے۔
➋ مرد اس عمل کے لیے زیادہ قومی اور حوصلہ مند ہیں۔
➌ اگر خواتین ایسا کریں تو ان کے جسموں کا کوئی حصہ اجنبیوں کے سامنے ظاہر ہو سکتا ہے جو کہ ناجائز ہے۔
[أحكام الجنائز للألباني: ص/ 186]