میت کو دائیں پہلو پر قبلہ رخ رکھنے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری

اور میت کو دائیں پہلو پر قبلہ رخ رکھا جائے
(شوکانیؒ) شریعت اسلامیہ میں یہ ایسا معروف فعل ہے کہ جو دلیل کا محتاج نہیں۔
[السبل الجرار: 362/1]
(صدیق حسن خانؒ) اس میں کوئی اختلاف نہیں۔
[الروضة الندية: 441/1]
(ابن حزمؒ ) اسی کے قائل ہیں۔
[المحلى: 173/5]
(البانیؒ) عہد رسالت سے آج تک اہل اسلام اسی پر عمل پیرا ہیں۔
[أحكام الجنائز: ص/192]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️