میت اٹھانے والے کے لیے وضو کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

میت اٹھانے والے کے لیے وضوہ مستحب ہے

حدیث نبوی ہے کہ :
من غسل ميتا فليغتسل ومن حمله فليتوضا
”جو میت کو غسل دے اسے غسل کرنا چاہیے اور جو اسے اٹھائے اسے وضوء کرنا چاہیے۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 2707 ، كتاب الجنائز: باب الغسل من غسل الميت ، أبو داود: 3161]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1