میاں بیوی کی جماعت کا حکم

فونٹ سائز:
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 186

سوال

کیا میاں بیوی مل کر جماعت کریں تو یہ سنت ہے یا نہیں؟

الجواب

میاں بیوی اگر جماعت کریں تو یہ جائز ہے، لیکن بیوی کو امام کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، برابر نہیں۔
(فتاویٰ غزنویہ ص ۴۷)