مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مومن دوسروں سے مانوس اور محبت والا ہوتا ہے

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

« باب أن المؤمن مألف »
مومن مانوس ہونے والا ہوتا ہے

✿ «عن أبى هريرة رضى الله عنه أن النبى صلى الله عليه وسلم قال المؤمن مألف ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف. » [حسن: رواه أحمد 9198، والبزار 8919.]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن مانوس ہونے والا ہوتا ہے۔ اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو کسی سے مانوس نہیں ہوتا اور نہ لوگ اس سے مانوس ہوتے ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔