مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

منی کی پاکیزگی: کپڑوں پر لگنے کی صورت میں شرعی حکم

فونٹ سائز:
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

کیا منی جب کپڑے کو لگ جائے تو وہ نجس ہے؟

جواب:

الحمد لله وحده ، والصلوة والسلام على رسوله وآله وصحبه . . . و بعد
منی کے متعلق اصل تو یہی ہے کہ یہ پاک ہے اور ہمیں اس کے نجس ہونے کی کوئی دلیل معلوم نہیں ہے ۔
و باللہ التوفیقی (سعودی فتوی کمیٹی)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔