منگیتر کو تحائف دینے کا شرعی حکم اور غیر شرعی مواقع کی ممانعت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

منگیتر کو مخصوص مواقع پر تحائف دینے کا حکم
لوگوں کے مابین تحائف کا تبادلہ ایسا کام ہے جو محبت اور الفت پیدا کرتا ہے، دلوں سے کینے اور خفیہ دشمنیاں نکال باہر کرتا ہے اور شریعت کی نگاہ میں یہ بڑا محبو ب ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تحائف قبول فرماتے اور لوگوں کو ان کا بدلہ بھی دیتے، نیز مسلمانوں کے ہاں اس پر عمل بحمد اللہ جاری ہے۔
لیکن اگر تحفہ کی غیر شرعی سبب کے ساتھ مل جائے تو پھر یہ جائز نہیں رہتا، جیسے: عاشوراء، رجب یا برتھ ڈے کے مواقع پر تحائف دینا کیونکہ یہ بدعات ہیں، نیز ان میں باطل کی معاونت اور بدعت میں مشارکت ہے۔
[اللجنة الدائمة: 19805]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے