سوال
منگنی کے موقع پر دی گئی انگوٹھی، کپڑے یا دیگر تحائف اگر منگنی ٹوٹ جائے تو کیا انہیں واپس لینا یا دینا جائز ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہٰی ظہیر حفظہ اللہ
یہ تمام اشیاء تحائف (ہدیہ) کے حکم میں آتی ہیں، اور شرعی اصول کے مطابق تحفہ واپس لینا جائز نہیں۔
لہٰذا، منگنی ختم ہونے کے بعد انگوٹھی، کپڑے یا دیگر تحائف واپس لینا شرعاً درست نہیں ہے۔