ملحان نام رکھنے کا شرعی جواز

فونٹ سائز:

سوال

“ملحان” نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

جی ہاں، “ملحان” نام رکھنا جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔