مقام ابراہیم کی دو رکعتوں کے بعد آبِ زم زم پینا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

مقام ابراہیم کی دو رکعتوں کے بعد آبِ زم زم پینا
مقامِ ابراہیم میں دو رکعتیں ادا کرنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زم زم کے کنوئیں کی طرف گئے اور اس سے پانی پیا ، مزید کچھ پانی سر پر بھی ڈالا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجرِ اسود کا استلام کیا جیسا کہ شیخ البانیؒ نے نقل فرمایا ہے۔
[حجة النبى للألباني: ص/58]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1