مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

مفسر اور مجمل روایت میں ترجیح کا اصول

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

مفسر اور مجمل ہوں، تو کیا کریں گے؟

جواب:

مفسر کو مجمل پر ترجیح حاصل ہے۔
❀ امام بخاری رحمہ اللہ (256ھ) فرماتے ہیں:
المفسر يقضي على المبهم إذا رواه أهل الثبت
مفسر روایت کو بیان کرنے والا راوی اگر ثقہ ثبت ہو، تو وہ مجمل روایت پر مقدم ہوگی۔
(صحيح البخاري، تحت الرقم: 1483)
❀ امام ابن منذر رحمہ اللہ (319ھ) فرماتے ہیں:
المفسر من قوله أولى من المجمل
مفسر حدیث مجمل سے اولیٰ ہے۔
(الأوسط: 40/2)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔