تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال
معتکف اپنے حجرے کے باہر مسجد کے احاطے میں نماز، تلاوتِ قرآن،دعا وغیرہ کرسکتا ہے؟
الجواب
اس کے ناجائز ہونے پر کوئی دلیل نہیں، چونکہ اعتکاف کا ایک خاص ہے، لہذا بہتر یہی ہے کہ فرض نماز کے علاوہ جائے اعتکاف میں یہ امور انجام دے۔