مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

معتزلہ کا جادو کے انکار کا موقف

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

کیا جادو کا کسی نے انکار بھی کیا ہے ؟

جواب :

جی ہاں،
معتزلہ نے اس کا انکار کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں، بلکہ محض دھوکا ہے، یہ صرف جھوٹ کو سچ کہنا، خیال دلانا اور کسی چیز کی غیر اصل کا وہم دلانا ہے۔ یہ ہلکے پن اور شعبده بازی کی ایک قسم ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔