مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

معاہدوں میں تعزیری شرطوں کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

تعزیراتی شرطوں کا حکم
یہ خاص حالات میں جائز ہیں جس طرح ٹھیکیدار کے ساتھ معاہدہ جس میں یہ شرط ہو کہ اگر وہ سامان سونپنے میں تاخیر کرے تو اس کا ٹھیکہ منسوخ ہو جائے گا یا اساتذہ یا ملازمین کے ساتھ معاہدہ کرتے وقت خلاف ورزیوں کی صورت میں کٹوتی وغیرہ کرنے یا معاہدہ ختم کر دینے کی شرط لگانا۔
[عبدالرزاق عفیفى: فتاوي: 212/1]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔