مصافحہ سنت میں ایک ہاتھ یا دونوں ہاتھ؟ شرعی رہنمائی

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 532

سوال

مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے یا دونوں ہاتھوں سے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے۔
اس بارے میں شارح ترمذی، مولانا عبدالرحمن صاحب مبارکپوری کا رسالہ المقالة الحسنی فی سنیة المصافحة بالید الیمنی ملاحظہ کریں۔