وضو میں ناک کس ہاتھ سے جھاڑیں ؟
وضو کرنے والے کو چاہئیے کہ وہ اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑے، کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو میں اپنا ناک بائیں ہاتھ سے جھاڑا اور فرمایا کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک یہی تھا۔ [مسند الامام احمد : 135/1، وسنده صحيح ]
طلوعِ فجر کے بعد وتر
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سیدنا ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من نام عن وتره أو نسيه، فليصله إذا أصبح أو ذكره . ’’ جو شخص اپنے وتر سے سویا رہ جائے یا بھول جائے تو صبح کے وقت میں […]
جماع کے بعد غسل کرنا واجب ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : بوقت جماع دخول تو ہوا مگر رحم میں انزال نہیں ہوا تو کیا اس صورت میں بیوی پر غسل جنابت واجب ہے؟ اگر عورت کے رحم میں مانع حمل مصنوعی جھلی رکھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی اس پر غسل واجب ہو گا یا […]
بحالت وضو بچوں کی صفائی ناقص وضو ہے؟
فتویٰ : محمد عبد الجبار عفی عنہ سوال : اگر میں بحالت وضو بچوں کی صفائی کروں تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب : کسی کی شرمگاہ کو شہوت سے ہاتھ لگانا ناقض وضو ہے۔ شہوت کے بغیر ایسا کرنے میں اختلاف ہے۔ راجح یہ ہے کہ صفائی کی غرض سے بچوں […]
کیا تیل وضو کے لئے رکاوٹ سے ؟
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں نے بعض علماء سے سنا ہے کہ تیل ایسی رکاوٹ ہے جو بوقت وضو پانی کو جسم تک پہنچنے سے روک لیتا ہے۔ بعض اوقات کھانا پکاتے وقت تیل کے چند قطرے میرے بالوں اور اعضاء وضو پر گر پڑتے ہیں، تو کیا […]
وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونے کا کیا حکم ہے؟ جواب : وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے لازماً دھونا غیر مشروع ہے۔ یہ محض ایک تکلف ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: […]
بوسہ دینا (چومنا) ناقض وضو نہیں
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میرا خاوند گھرسے باہر جاتے وقت حتیٰ کہ نماز کے لئے مسجد جاتے وقت بھی ہمیشہ میرا بوسہ لے کر جاتا ہے۔ میں کبھی تو یہ سمجھتی ہوں کہ وہ ایسا شہوت سے کرتا ہے، اس کے وضو کے بارے میں شرعی حکم کیا […]
اذان میں اشهدان امير المؤمنين على ولي الله کا اضافہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان میں شہادتین کے بعد اشهد ان امير المؤمنين على ولي الله کلمات کہنا درست ہے ؟ قرآن و حدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : اذان شعائر اسلام میں سے ہے، اس کے الفاظ وہی درست ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے […]
عورت کا غسل جنابت میں بالوں کو تر کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا عورت غسل جنابت میں اپنے سر کے بال تر کرے یا تر نہ بھی کرے تو غسل ہو جائے گا ؟ اس مسئلے کو احادیث کی روشنی میں اس طرح واضح کریں کہ کوئی ابہام باقی نہ رہے اور ساتھ غسل کا نبوی طریقہ بھی […]
غسل خانے میں گفتگو کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا غسل خانے میں دوران غسل کوئی ضرورت کی بات کی جا سکتی ہے ؟ بعض لوگ بات کرنے کو سخت ناپسند کرتے ہیں، وضاحت کریں۔ جواب : بوقت ضرورت بیت الخلاء میں اگر کوئی بات کر لی جائے تو کوئی حرج نہیں۔ جیسا کہ صحیح […]
ترجیع والی اذان ثابت ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان میں ترجیع یعنی شہادتین کا دہرانا سنت رسول سے ثابت ہے ؟ آگاہ فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔ جواب : ترجیع والی اذان سے مراد دُہری اذان ہے اور دہری اذان شریعت سے ثابت ہے، جس میں شہادتین پہلی بار دوسری بار کی نسبت […]
قد قامت الصلاۃ کا جواب
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال قد قامت الصلاۃ کا جواب دینا کیسا ہے ؟ اقامت کے دوران جب قد قامت الصلاة کہا جاتا ہے، تو اس کے جواب میں بعض لوگ اقامها الله و ادامها کہتے ہیں. یہ جائز نہیں، کیونکہ ایسا کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ اس […]
تارک نماز کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے جو بے نماز مرا حالانکہ اسے معلوم تھا کہ اس کے آباؤ اجداد مسلمان تھے ؟ اس کے غسل، کفن دفن، نماز جنازہ اور اس کے لئے دعا کرنے کے بارے میں کیا حکم […]
وضو میں پاؤں کا دھونا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو میں پاؤں دھونے کا حکم ہے یا مسح کا؟ کیا سورۃ مائدہ کی آیت (6) سے پاوں پر مسح کا حکم ثابت ہوتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح رہنمائی فرمائیں جواب : قرآن حکیم میں بھی پاؤں دھونے کا حکم ہے اور […]