باریک جرابوں پر مسح
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : باریک جرابوں پر مسح کرنے کا حکم کیا ہے؟ جواب : جرابوں پر مسح کرنے کی شرط یہ ہے کہ وہ موٹی اور ڈھانپنے والی ہوں۔ باریک جرابوں پر مسح کرنا ناجائز ہے۔ کیونکہ باریک جرابوں میں ملبوس پاؤں ننگے کے […]
بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب: بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا جائز ہے، جیسا کہ : ◈ امام الائمہ، ابن خزیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ولم يختلف علماء الحجاز ان الجمع بين الصلاتين فى المطر […]
پہلے قعدہ میں تشہد
تحریر: ابوعبداللہ صارم حفظ اللہ نماز کی دو رکعتیں مکمل کرنے کے بعد بیٹھنا قعدہ کہلاتا ہے۔ چار رکعتوں والی نماز میں دو قعدے ہوتے ہیں۔ پہلا دو رکعتوں کے بعد اور دوسرا چار رکعتیں مکمل کرنے کے بعد۔ قعدہ پہلا ہو یا دوسرا اس میں تشہد (التحيات۔۔۔،جس میں اللہ کی وحدانیت اور محمد صلی […]
نماز میں اٹھنے کا مسنون طریقہ
تحریر: ابوسعید سلفی حفظ اللہ سنت طریقہ ہی کیوں؟ ✿ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ [2-البقرة:43] ’’ نماز قائم کرو۔“ یہ ایک اجمالی حکم ہے۔ اس کی تفصیل کیا ہے ؟ نماز کس طرح قائم ہو گی ؟ اس اجمال کی تفصیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان گرامی […]
وضو، نماز میں زبان سے نیت
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : وضو اور نماز کے لئے زبان سے نیت کے الفاظ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟ جواب : اس کا حکم یہ ہے کہ یہ بدعت ہے، کیونکہ زبان سے نیت (کے الفاظ ادا) کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور […]
حیض و جنابت کے بعد عورت کے غسل کی کیفئت
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا مرد و عورت کے غسل جنابت میں کوئی فرق ہے؟ اور کیا عورت پر غسل کے لئے اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہیں؟ یا حدیث نبوی کی بناء پر تین لپ پانی ڈال لینا ہی کافی ہے؟ نیز غسل جنابت اور غسل حیض میں کیا فرق ہے؟ جواب […]
دوران نماز عورت سر کا مسح کیسے کرے؟
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران وضو عورت کے سر کا مسح کرنے کی کیفیت کیا ہے؟ کیا عورت کسی مجبوری کے تحت سر کے ایک حصے کا مسح کر سکتی ہے؟ جواب : وضو کے لئے سر کے مسح کا حکم عورت کے لئے بھی […]
اوڑھنی اور باریک جرابوں میں نماز
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایسی باریک اوڑھنی میں کہ جس سے عورت کا لباس نظر آ رہا ہو نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ نیز باریک ریشمی جرابوں پر مسح کرنے کا حکم کیا ہے؟ جواب : باریک اوڑھنی، باریک لباس اور باریک جرابوں میں […]
دانتوں میں کھانے کے زرات اور وضو
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : ایک اسلامی بہن دریافت کرتی ہے کہ بعض اوقات کھانے کے ذرات دانتوں میں باقی رہ جاتے ہیں، کیا وضو کرنے سے پہلے ایسے ذرات سے دانتوں کو صاف کرنا ضروری ہے؟ جواب : میرے خیال میں وضو سے قبل دانتوں سے خوراک کے ذرات کا […]
موزوں کا تھوڑا سا پھٹا ہونا قابل معافی ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک شخص نے نماز کے بعد جلد یا بدیر دیکھا کہ اس کے ایک پاؤں کی جراب درمیانہ سائز میں پھٹی ہوئی ہے، وہ نماز دوبارہ پڑھے گا یا نہیں؟ جواب : جب جراب یا موزہ تھوڑا سا پھٹا ہو یا […]
بچوں کی نجاست دھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے وضو کے بعد اپنے بچوں کی نجاست دھوئی؟ کیا اس طرح میرا وضو ٹوٹ گیا؟ جواب : باوضو یا بے وضو شخص کے جسم سے نجاست دھونا ناقض وضو نہیں ہے۔ ہاں اگر بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگ […]
سر پر مہندی لگانا ناقص طہارت نہیں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک عورت نے وضو کرنے کے بعد سر پر مہندی لگائی اور پھر نماز ادا کرنے لگی۔ کیا اس کی نماز درست ہے؟ اگر اس کا وضو ٹوٹ گیا تو کیا مہندی پر مسح کرے گی یا بال دھو کر ادائیگی […]
رفع سبابہ، مقام کیفیت
تحریر: حافظ ابویحییٰ نور پوری حفظ اللہ رفع سبّابہ کیا ہے ؟ انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی [Forefinger/Indexfinger] کو عربی میں مُسَبِّحة (تسبیح کرنے والی) اور اردو میں انگشت شہادت (شہادت والی انگلی) بھی کہتے ہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرنے اور اس کی وحدانیت کی گواہی دینے کے وقت عام طور پر اس […]
وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے
تحریر: ابن الحسن محمدی حفظ اللہ وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اجماعی و اتفاقی مسئلہ ہے اور اسی پر امت کا عمل ہے۔ قرآن و سنت کے دلائل اسی پر شاہد ہیں۔ آئیے اس بارے میں اجماعِ امت اور قرآن و سنت کے دلائل فہم سلف کی روشنی […]