نماز وتر سے متعلق فقہی مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری وتروں کی تعداد علاوہ ازیں نو ، سات ، پانچ اور تین رکعت وتر پڑھنا بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے البتہ ان میں سے صرف نو رکعت وتر پڑھتے ہوئے دو تشہد ہوں گے جن میں سے پہلا آٹھ رکعتوں کے بعد ہو گا اور دوسرا آخری […]