مغرب سے پہلے دو رکعت کی مشروعیت صحابہ و تابعین کے آثار کی روشنی میں
یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ ان چند قولی و فعلی اور تقریری احادیث کے علاوہ متعدد احادیث اور بکثرت آثار سے ان دو رکعتوں کے استحباب کا پتا چلتا ہے۔ اثر نمبر 1 : زر بن حبیش […]