امام اور مقتدی کے بلند آواز سے آمین کہنے کے متعلق 5 صحیح احادیث مع تخریج
یہ اقتباس محمد مُظفر الشیرازی (مدیر جامعہ امام بخاری، سیالکوٹ) کی کتاب نماز میں اُونچی آواز سے آمین کہنا سے ماخوذ ہے جس کے مترجم حافظ عبدالرزاق اظہر ہیں۔ پہلی حدیث امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں مجھے (1) عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا وہ کہتے ہیں مجھے (2) مالک نے خبر دی، وہ […]