مسئلہ تراویح کے ایک اشتہار پر نظر
تحریر: حافظ زبیر علی زئی حال ہی میں حنفی تقلیدیوں کی جانب سے ایک اشتہار شائع کیا گیا جس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ مسنون تراویح بیس ہیں اس گمراہ کن اشتہار کا مختصر جواب انصاف پسند قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ بیس رکعات کی سنت کا دعویٰ کرنے والے کی […]
آٹھ رکعات نماز تراویح پر ناقابل تردید دلائل
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بسم الله الرحمٰن الرحيم الحمد لله و حده و الصلوة والسلام على من لانبي بعده أما بعد ہمارے امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ دلیل نمبر ➊ ❀ ام المؤمنین سیدہ عائشہ […]
نفلی نماز گھر میں پڑھنے اور قیام اللیل کی فضیلت
ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر مصنف : امام ضیاء الدین المقدسی ❀ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے پتوں یا چٹائی سے ایک حجرہ بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں نماز پڑھنے کے لئے باہر […]
آٹھ رکعات تراویح اور غیر اہلِ حدیث علماء
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ رمضان میں عشاء کی نماز کے بعد جو نماز بطور قیام پڑھی جاتی ہے، اسے عرف عام میں تراویح کہتے ہیں۔ راقم الحروف نے ”نور المصابیح فی مسئلۃ التراویح“ میں ثابت کر دیا ہے کہ گیارہ رکعات قیام رمضان (تراویح) سنت ہے۔ ❀نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]
بیس رکعت تراویح سے متعلق احناف کے دلائل
تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری آٹھ رکعت نماز ترایح ہی سنت ہے، جیسا کہ : ◈ دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث جناب انور شاہ کشمیری دیوبندی لکھتے ہیں : ”یہ تسلیم کیے بغیر کوئی چارہ نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تراویح آٹھ رکعات تھی اور کسی ایک روایت […]
رکعات تراویح
تحریر: ابوصادق عاشق علی اثری حفظ اللہ ⑰ رکعات تراویح : ➊ عہد فاروقی میں اور اس سے پہلے اور اس کے بعد کسی زمانہ میں بھی بیس رکعات تراویح پر امت اسلامیہ کا اجماع نہیں ہوا۔ ➋ جماعت کے ساتھ بیس رکعات تراویح پڑھنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت […]
احکام و فضائل تراویح ، لیلۃ القدر ، اعتکاف ، صدقۂ فطر
170۔ تراویح : تراویح، تہجد، قیام رمضان، قیام اللیل، صلاۃ الوتر پانچوں ایک ہی عبادت ہیں اور عشاء کے بعد سے لے کر سحری کے وقت تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ ان کا جماعت کے ساتھ پڑھنا، تنہا مسجد یا گھر میں آخر رات میں پڑھنے سے افضل ہے۔ تراویح کی رکعات کی بابت […]
مسئلہ تراویح اور سعودی علماء
تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت ➊ صحیح بخاری میں مروی ہے کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : رمضان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیسے تھی ؟ تو انہوں نے جوابا کہا : ماكان رسول الله صلى الله عليه وسلم […]
قیام اللیل میں مسنون دعائیں پڑھناجائز ہے
وعن على بن أبى طالب رضى الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه كان إذا قام إلى الصلاة قال: وجهت وجهي للذي فطر السموات والأرض حنيفا [مسلما] وما أنا من المشركين ، إن صلاتي ونسكي ومحياي و مماتي لله رب العالمين لا شريك له ، وبذلك أمرت وأنا من [أول] المسلمين ، […]
مساجد میں تراویح چار رکعتوں کو ایک سلام کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال : بعض ائمۂ مساجد صلاۃِ تراویح میں چار یا اس سے زائد رکعتوں کو ایک سلام کے ساتھ پڑھتے ہیں اور دو رکعتوں پر بیٹھتے نہیں ہیں، اور دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ سنت نبوی سے ثابت ہے۔ کیا ہماری شریعت مطہرہ میں اس عمل کی کوئی اصل ہے ؟ جواب : یہ عمل […]
غیرمقلدین اور آٹھ رکعات تراویح
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا آٹھ رکعت تراویح اہل سنت کا مذہب نہیں ؟ جھنگوی صاب فرماتے ہیں کہ اہل سنت میں تراویح سے کم […]
تراویح چار رکعات کے بعد تین بار دعا پڑھنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: اس دعاکی کوئی اصل نہیں ، بلکہ اس موقع پر مخصوص دعا کرنا بدعت اور مکروہ فعل ہے ۔ دعا یہ ہے: سُبْحَانَ ذِي الْمُلْكِ وَالْمَلَكُوتِ ، سُبْحَانَ ذِي الْعِزَّةِ وَالْعَظَمَةِ وَالقُدْرَةِ وَالكِبْرِيَاءِ وَالجَبَرُوتِ ، سُبْحَانَ المَلِكِ الحَيِّ الَّذِي لا يَمُوتُ ، سُبُوحٌ قُدُّوسٌ رَّبُّ المَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ ، لَا إِلهَ إِلَّا […]
تراویح کی مسنون رکعات صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● مسنون رکعات تراویح : لفظ تراویح علما محدثین کے ہاں ایک اصطلاحی نام ہے۔ احادیث رسول ﷺ میں اس کے لیے ”قیام رمضان ، صلوة في رمضان، قیام الليل، صلاۃ التہجد اور صلوۃ اللیل“ وغیرہ ایسے الفاظ استعمال […]
رات کی نماز تہجد اور تراویح وغیرہ کے فہقی مسائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری رات کی نماز تہجد اور تراویح وغیرہ ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : إِن نَاشِئَةَ اللَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطأ وأَقْوَمُ قِيلًا [المزمل: 6] ”بلا شبہ رات کا اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست کر دینے والا ہے۔ “ ➋ حضرت ابو ہریرہ رضی […]