جہری و سری نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی قراءت کی فرضیت پر 16 صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث نمبر 1 بروایت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ عن عبادة بن الصامت رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ”لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب.“ (صحیح البخاری […]
جہری و سری نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی قراءت سے متعلق صحابہ کرام کے 17 اقوال
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ آثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم حدیث نمبر 13 میں عام صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے میں گزرا کہ وہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تھے تو سورہ فاتحہ پڑھتے تھے۔ […]
جہری و سری نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی قراءت سے متعلق تابعین کے 8 اقوال
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ آثار تابعین رحمہم اللہ تعالیٰ اثر نمبر 1 از سعید بن جبیر رحمہ اللہ «عن عبدالله بن عثمان بن خيثم قال قلت لسعيد بن جبير اقرأ خلف الامام قال نعم و ان سمعت قرائته انهم قد احدثوا مالم يكونوا يمنعونه […]
مسئلہ فاتحہ خلف الامام پر فریق مخالف کے دلائل کا تجزیہ
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ مخالفین کے دلائل اور ان کی حقیقت سب سے پہلے ان کی مشہور دلیل سورہ اعراف کی مندرجہ ذیل آیت ہے: ﴿وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ﴾ جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو […]
امام کے سکتات میں مقتدی کا سورہ فاتحہ پڑھنا
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ امام کے سکتات میں مقتدی کا سورہ فاتحہ پڑھنا اس کے متعلق پہلے حدیثیں ملاحظہ ہوں: 1. ابوداؤد صفحہ 113 جلد 1 باب السکتہ عند الافتتاح میں ہے: «وحدث سمره بن جندب انه حفظ عن رسول الله صلى الله عليه […]
جہری نمازوں میں مقتدی کے بلند آواز سے آمین کہنے کا وقت اور فضیلت
یہ اقتباس شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب فاتحہ خلف الامام سے ماخوذ ہے۔ آمین کہنے کا وقت آمین کہنے میں فرشتوں کی موافقت کے بابت چند احادیث ذکر کی جاتی ہیں (1) صحیح مسلم ص 76 اج امع النووی میں یہ الفاظ ہیں۔ «اذا قال القارى غير المغضوب عليهم و الضالين فقال من […]