نماز میں ہاتھ باندھنے کی جگہ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں ہاتھ باندھنے کی جگہ ➊ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نماز شروع کی تو تکبیر کے بعد : ثم وضع يده اليمني على اليسري ”پھر […]
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسنون مقام اور صحیح طریقہ
نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے واضح ہوتا ہے۔ درج ذیل احادیث اس بارے میں روشنی ڈالتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں ہاتھ کہاں اور کیسے باندھے: رسول اللہ ﷺ کا سینے پر ہاتھ باندھنا سیدنا وائل بن حجر رضی […]
نماز میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کے دلائل اور ان کا تجزیہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کا موضوع اور اس کا تجزیہ ذیل میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کے بارے میں پیش کردہ دلائل اور ان کا تفصیلی جائزہ بیان کیا جاتا ہے۔ اسی ضمن میں محدثین کرام کے اقوال بھی پیش کیے گئے ہیں تاکہ مسئلے کی حقیقت واضح […]
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے یا چھوڑنے کے دو شرعی موقف
ماخوذ :فتاوی علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 374 رکوع کے بعد ہاتھوں کی کیفیت: دو موقف اور تحقیقی جائزہ الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رکوع سے اٹھ کر قیام کی حالت میں ہاتھوں کی پوزیشن کے بارے میں اہلِ علم کے درمیان دو مختلف آراء پائی جاتی ہیں: پہلا موقف: […]
رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ چھوڑنے کا صحیح ثبوت
ماخوذ: فتاویٰ علمیہ، جلد 1، کتاب الصلوٰۃ، صفحہ بعد از رکوع بحالت قیام، ہاتھوں کے ارسال کا ثبوت الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس موضوع پر ایک مفصل تحقیق ماہنامہ شہادت، فروری 2000ء، جلد نمبر 7، شمارہ نمبر 2، صفحات 32–33 میں شائع ہو چکی ہے، جس میں بعد از رکوع […]
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کی ضعیف روایت کا تحقیقی جائزہ
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 380 رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے والی روایت کی تحقیق سوال: کیا مسند احمد میں سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کوئی ایسی حدیث موجود ہے جس میں یہ مذکور ہو کہ: "میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ رکوع سے سر […]
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے سے متعلق صحیح احادیث
یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ سینے پر ہاتھ باندھنا «عن سهل بن سعد رضى الله عنه قال: كان الناس يؤمرون أن يضع الرجل يده اليمنى على ذراعه اليسرى فى الصلوة» سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے […]
نماز میں خشوع اور عاجزی یعنی سینے پر ہاتھ باندھنا
تالیف: شیخ سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ الحمد لله رب العالمين والعاقبة للمتقين والصلوة والسلام على رسوله و على آله و صحبه اجمعين اما بعد نماز اللہ تعالیٰ کی بڑی عبادت ہے اور بندہ جس وقت نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو: فإنه يناجي ربه (مسلم ص 207 ج 1 ) اپنے رب […]
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر احناف کے پیش کردہ 10 دلائل کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ نماز میں قیام کے وقت ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ اس پر اہلِ سنت کے نزدیک حجت صرف صحیح و ثابت احادیث ہیں۔اہلِ حدیث کے نزدیک یہ سنت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دایاں ہاتھ بائیں پر رکھ کر انہیں سینہ […]
سینے پر ہاتھ سے متعلق قبیصہ بن ہلب کی روایت پر حنفی اعتراضات
تحریر: ابو حمزہ سلفی اصل روایت (مسند احمد) عربی متن:21967 – حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سِمَاكٌ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ، وَرَأَيْتُهُ، قَالَ، يَضَعُ هَذِهِ عَلَى صَدْرِهِ» وَصَفَّ يَحْيَى: الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ.ترجمہ:قبیصہ بن ہلب اپنے والد ہلبؓ […]
نماز میں ہاتھ باندھنے کے مقام سے متعلق 33 دلائل
تحریر:شیخ محمد رئیس ندوی ، ماخوذ ماہنامہ الحدیث، حضرو نماز میں قیام کے دوران (رکوع سے پہلے) دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا یا باندھنا تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت رہی ہے۔ ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت کو بھی اسی کا حکم دیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ حکم اپنی اصل میں وجوب […]
کیا سیدنا علیؓ سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟ جواب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے: من سنة الصلاة وضع اليمين على الشمال تحت السرة ”ناف کے نیچے دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر […]