رکوع کی درست کیفیت اور احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری رکوع کی کیفیت ➊ حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسی نماز کفایت نہیں کرتی جس کے رکوع و سجدہ میں آدمی اپنی پیٹھ (بالکل ) سیدھی نہ کرے ۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 761 ، كتاب الصلاة: […]

رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری رکوع و سجدہ میں قراءت قرآن ممنوع ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ألا وإني نهيت أن أقرأ القرآن راكعا أو ساجدا ”لوگو یاد رکھو! مجھے رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے سے منع کیا گیا ہے ۔“ […]

قراءت سے پہلے اور بعد میں سکتہ کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری قراءت سے پہلے اور بعد میں سکتہ ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا كبر للصلاة سكت هنيئة قبل أن يقرأ …… ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر تحریمہ کے بعد قراءت سے پہلے کچھ توقف فرماتے (اور […]

دورانِ قراءت ہر آیت پر وقف کرنے کی اہمیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران قراءت ہر آیت پر وقف کرنا چاہیے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قراءت فرماتے تو: يقطع قراءته ”ہر آیت علیحدہ علیحدہ پڑھتے۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بسم الله الرحمن الرحيم پڑھتے پھر ٹھہر جاتے پھر الحمد […]

دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری دو سجدوں کے درمیان انگشت شہادت کو حرکت دینا اس مسئلے میں کوئی مستند و قابل حجت روایت ہمارے علم میں نہیں ہے الا کہ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت ہے لیکن وہ شاذ ہے جیسا کہ شیخ البانیؒ نے اسی کو ترجیح دی ہے۔ […]

عورت اور مرد کی نماز کے احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں نماز کی کیفیت و ادائیگی میں مرد و عورت کی نماز میں کوئی فرق کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عام حکم دیا ہے کہ ”جس طرح مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھو اس طرح تم […]

نماز کے بعد اذکار کے لیے انگلیوں کا استعمال

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے بعد انگلیوں کو اذکار کی گنتی کے لیے استعمال کرنا چاہیے حدیث نبوی ہے کہ اعقدن بالأنامل فإنهن مسئولات مستنطقات ”انگلیوں کے ساتھ (تسبیح وتحمید کی ) گنتی کرو بلا شبہ ان سے سوال کیا جائے گا اور انہیں (روز قیامت) بلوایا جائے گا۔“ [حسن: صحيح أبو داود: 1329 […]

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے بعد اجتماعی دعا فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کی اجتماعی دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے قطعی طور پر ثابت نہیں یہی وجہ ہے کہ بعض آئمہ نے اسے بدعت بھی قرار دیا ہے۔ (ابن تیمیہؒ ) اس میں دو چیزیں ہیں: ➊ نمازی […]

سجدے میں دعا کی اہمیت اور فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری سجدے میں کثرت سے دعا کرنی چاہیے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اقرب مـا يـكـون الـعـبـد من ربه وهو ساجد فأكثروا الدعاء ”بندہ اپنے رب کے بہت زیادہ قریب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے لٰہذا تم […]

نماز میں ننگے سر ہونے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری ننگے سر نماز پڑھنا نماز میں مرد کے لیے ستر ڈھانپنے کے علاوہ صرف کندھوں پر کوئی کپڑا ہونا ضروری ہے۔ ➊ حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رأيت النبى صلى الله عليه وسلم يصلي فى ثوب واحد متوشحا به فى بيت أم سلمة قـدالـقـي […]

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا ایسا کرنا کسی عذر کی وجہ سے جائز و درست ہے جیسا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے سے گر گئے اور پاؤں پر چوٹ آ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھنے لگے ۔ [سبل السلام: 427/1] حضرت […]

نماز میں وساوس اور خیالات سے نجات کا طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں وساوس و خیالات کا حل حضرت عثمان بن ابی العاصؒ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ! بے شک شیطان میرے اور میری نماز اور قراءت کے درمیان حائل ہو کر میری نماز کو خراب (یعنی خلط ملط ) کرتا […]

نماز میں آنکھیں بند کرنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں آنکھیں بند کرنا (ابن قیمؒ) نماز میں آنکھیں بند کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں تھا جیسا کہ تشہد کے بیان میں یہ بات گزری ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعا میں نظر اپنی انگلی کے اشارے کی طرف رکھتے ۔ [زاد المعاد: 248/1] […]

تصویر والی گھڑی میں نماز

تحریر: عمران ایوب لاہوری تصویر والی گھڑی میں نماز (ابن بازؒ) جب تصویر گھڑی کے اندر چھپی ہو جو دکھائی نہ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ مگر جب تصویر گھڑی کے باہر ہو یا کھولنے سے نظر آجاتی ہو تو نماز جائز نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی […]

1 21 22 23 24 25 28
1