رکن کو جان بوجھ کر چھوڑ دینے سے نماز باطل ہو جاتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری رکن کو جان بوجھ کر چھوڑ دینے سے نماز باطل ہو جاتی ہے ➊ جیسا کہ وضوء یا نیت وغیرہ کیونکہ یہ بات مسلم ہے کہ شرط کا فقدان مشروط کے فقدان کو مستلزم ہے۔ [الإحكام للآمدى: 121/1 ، الموافقات للشاطبعي: 187/1] ➋ کیونکہ رکن کسی بھی چیز کا وہ حصہ […]
امام کو لقمہ دینا
تحریر: عمران ایوب لاہوری امام کو لقمہ دینا دوران نماز اگر امام کو اس کے بھول جانے پر آیت یاد کروا دی جائے تو یہ عمل نماز فاسد نہیں کرتا بلکہ ایسا کرنا جائز ہے اور اگر اس پر کوئی بھی واضح دلیل نہ ہو تب بھی یہ آیت : وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقواي ”نیکی […]
دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانا اس عمل کی ممانعت پر اجماع ہے۔ [شرح مسلم للنووى: 152/4 ، فتح البارى: 234/2] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء فى الصلاة أو لتخطفن أبصارهم ”ضرور […]
حائضہ عورت ، گدھا اور کالا کتا نماز باطل کر دیتے ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری حائضہ عورت ، گدھا اور کالا کتا نماز باطل کر دیتے ہیں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يقطع صلاة المرء المسلم – إذا لم يكن بين يديه مثل مؤخرة الرحل ـ المرأة والحمار والكلب الأسود ”مسلمان آدمی کی […]
نماز میں ادھر ادھر جھانکنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں ادھر ادھر جھانکنا ممنوع ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دوران نماز ادھر اُدھر دیکھنے کے متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد ”یہ تو […]
مسجد میں اور نماز کے لیے کیے ہوئے وضوء کے بعد تشبیک ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسجد میں اور نماز کے لیے کیے ہوئے وضوء کے بعد تشبیک ممنوع ہے ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا كان أحدكم فى المسجد فلا يشبكن ، فإن التشبيك من الشيطان ”جب تم میں سے کوئی مسجد […]
نماز میں سجدہ گاہ سے کنکریاں ہٹانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں سجدہ گاہ سے کنکریاں ہٹانا حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا قام أحدكم فى الصلاة فلا يمسح الحصى فإن الرحمة تواجهه ”جب تم میں سے کوئی شخص نماز ادا کر رہا ہو تو (سجدہ گاہ سے […]
دونوں پہلووں پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری دونوں پہلووں پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا ممنوع ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى النبى صلى الله عليه وسلم أن يصلي الرجل مختصرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کولہوں پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے ۔“ [بخاري: 1220 ، […]
دو رکعتوں میں ایک سورت کی قراءت کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری دو رکعتوں میں ایک ہی سورت کی قراءت جائز ہے حضرت معاذ بن عبد الله جھنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے انہیں خبر دی کہ اُس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز صبح کی دونوں […]
دورانِ قراءت رحمت اور عذاب کی آیات پر دعا کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران قراءت رحمت کی آیت پر سوال کرنا عذاب کی آیت پر اس سے پناہ مانگنا مشروع ہے جیسا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی. فما مرت بآية رحمة إلا وقف عندها يسأل ولا آية عذاب […]
نماز میں قرآن دیکھ کر قراءت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں قرآن سے دیکھ کر قراءت ایسا کرنا جائز تو ہے لیکن اس پر دوام اختیار کر لینا درست نہیں ۔ ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی امامت ان کا غلام قرآن سے دیکھ کر کراتا تھا۔ [بخاري: تعليقا: 96/1 ، حافظ ابن حجرؒ رقمطراز هيں كه امام ابو […]
نماز میں فاتحہ اور قرآن پڑھنے سے عاجز افراد کے لیے رہنمائی
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو فاتحہ اور قرآن پڑھنے سے عاجز ہو وہ کیا کرے ➊ حضرت رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز سکھائی تو فرمایا: ”اگر تمہیں قرآن (کا کچھ حصہ ) یاد ہے تو پڑھو۔ وإلا فاحمد الله […]
قراءت قرآن میں سورتوں کی ترتیب
تحریر: عمران ایوب لاہوری قراءتِ قرآن میں سورتوں کی ترتیب نہ تو واجب ہے اور نہ ہی سنت مؤکدہ ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حدیث نبوی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نماز میں پہلے سوره بقره پھر سوره نساء اور پھر سوره آل عمران تلاوت فرمائی۔ […]
سجدے کی کیفیت اور احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری سجدے کی کیفیت ➊ سجدے کے لیے جھکتے وقت پہلے دونوں ہاتھوں کو زمین پر رکھا جائے: جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جب کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے ۔ […]