نظربد کا اثر اور سجدہ تلاوت کے احکام

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا یہ درست ہے کہ مسلمان کو کافر کی نظربد نہیں لگتی۔ اس کی دلیل کیا ہے؟ کیا میں سجدہ تلاوت عام حالات میں کر سکتی ہوں یعنی جسم اور سر ڈھانپے بغیر ہی؟ جواب : یہ بات درست نہیں ہے بلکہ مسلمان کو، مسلمان کی […]

بھول کر چھوڑی گئی نماز کا حکم

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ میں نے صرف تین رکعتیں پڑھی ہیں؟ کیا چوتھی رکعت پڑھ کر سجدہ سہو کروں یا دوبارہ پوری نماز پڑھنا ہو گی؟ جواب : نماز پڑھنے والے نے، اگر نماز میں سے ایک رکعت یا […]

ولادت کی تکلیف اور نماز ترک کرنے کا شرعی حکم

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میری بیوی اپنے پہلے بچے کی پیدائش تک نماز پڑھا کرتی تھی، پھر اس بناء پر سستی کا مظاہرہ کرنے لگی کہ ولادت کی تکلیف کی وجہ سے عورت سے تمام گناہ ساقط ہو جاتے ہیں۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ […]

عورت کی مرد کو امامت کرانے کا حکم

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں کلیہ شریعہ (شرعی کالج) میں زیر تعلیم ہونے کی بناء پر اپنے خاوند سے فقہ اور تعلیمی اعتبار سے فائق ہوں جبکہ میرا خاوند آدھا ان پڑھ ہے۔ کیا اس اعتبار سے میں اس کی امامت کرا سکتی ہوں ؟ جواب : عورت […]

ادائیگی نماز کے لئے لباس کا حکم

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک عورت نماز پڑھنے کے لئے ایسا کپڑا زیب تن کرتی ہے جو کہ مردوں کا شعار ہے۔ کیا ایسے لباس میں اس کی نماز جائز ہے؟ اور کیا یہ عمل مردوں سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے؟ جواب : ایسا کپڑا جو […]

کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گذشتہ نمازوں کی قضائی نہی

تحریر: عمران ایوب لاہوری کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گذشتہ نمازوں کی قضائی نہیں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان الإسلام يهدم ما كان قبله به ”اسلام پہلے تمام گناہوں کو مٹادیتا ہے۔“ [مسلم 121 ، كتاب الإيمان: باب كون […]

نماز مغرب کے وقت کھانا حاضر ہو جائے

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز مغرب کے وقت کھانا حاضر ہو جائے تو پہلے اطمینان سے کھانا تناول کرنا چاہیے پھر نماز ادا کرنی چاہیے۔ ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إذا قدم العشاء فـابـدوا به قبل أن تصلوا المغرب ”جب شام کا […]

نماز مغرب سے پہلے دورکعتیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز مغرب سے پہلے دورکعتیں یہ دو رکعتیں ادا کرنا مستحب ہے جیسا کہ حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صلو قبل المغرب ركعتين ثم قال صلوا قبل المغرب ركعتين ثم قال عند الثالثة "لمن شاء“ ”مغرب […]

قبل از عشاء سونا اور بعد از عشاء گفتگو کرنا مکروہ ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبل از عشاء سونا اور بعد از عشاء گفتگو کرنا مکروہ ہے ➊ حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : ان النبى و كان يكره النوم قبلها والحديث بعدها ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم اس (یعنی نماز عشاء) سے پہلے نیند اور اس کے بعد باتیں […]

عذر کی صورت میں نماز کی ادائیگی

تحریر: عمران ایوب لاہوری عذر کی صورت میں نماز کی ادائیگی کیونکہ عذر کے سوا وقت پر نماز ادا کرنا فرض ہے جیسا کہ حدیث نبوی ہے کہ : صل الصلاة لوقتها [مسلم 648] ”نماز اس کے وقت پر ادا کرو۔“ مزید تفصیل آگے آئے گی ۔ (نوویؒ) علماء کا اتفاق ہے کہ اس وقت […]

وقت پر نماز کی فرضیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری وقت پر نماز کی فرضیت ➊ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا کہ ”اس وقت تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے لوگ حکمران ہوں گے جو نماز فوت کر دیں گے یا نماز کو اس […]

کسی عذر کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کسی عذر کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى إذا ارتحل قبل أن تزيغ الشمس أخر الظهر إلى وقت العصر ثم يجمع بينهما وإذا زاغت صلى الظهر ثم ركب ”اگر سورج ڈھلنے سے پہلے نبی صلی […]

تیمم اور ناقص طہارت والوں کے لیے بروقت نماز

تحریر: عمران ایوب لاہوری تیمم اور ناقص طہارت والوں کے لیے بروقت نماز نماز میں کمی مثلاً بیماری کی وجہ سے نماز کے مکمل ارکان ادا نہ کر سکتا ہو اور طہارت میں کمی سے مراد یہ ہے کہ ایسا شخص جس کے اعضائے وضوء میں سے بعض کو زخم یا کسی اور عذر کی […]

کراہت کے اوقات یہ ہیں فجر سے لے کر سورج کے اچھی طرح طلوع ہونے تک

تحریر: عمران ایوب لاہوری کراہت کے اوقات یہ ہیں فجر سے لے کر سورج کے اچھی طرح طلوع ہونے تک ➊ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تین اوقات ایسے ہیں جن میں نماز پڑھنے اور میت کی تدفین سے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں منع فرمایا کرتے […]

1 17 18 19 20 21 28
1