جمعہ سے پہلے نفل پڑھنے کا مسنون طریقہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جمعہ کے خطبہ سے قبل جو نفل نمازیں پڑھی جاتی ہیں، وہ دو دو رکعتیں کر کے پڑھی جائیں یا چار رکعتیں اکٹھی بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ (کیونکہ مشاہدہ یہ ہے کہ لوگ جمعہ کی پہلی اذان کے بعد چار رکعتیں اکٹھی پڑھتے ہیں)۔ الجواب یہ رکعتیں […]

جمعہ کے بعد نوافل پڑھنے کا مسنون طریقہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جمعہ کی فرض نماز کے بعد جو چار رکعتیں سنت ہے وہ دو دو رکعتیں پڑھنی ہے؟ یا چار رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ الجواب دو دو کر کے پڑھی جائیں۔

زبان سے نیت کرنا بدعت ہے

شمارہ السنہ جہلم نیت : نیت کے لغوی معنی قصد وارادہ کے ہیں ۔ اصطلاحی تعریف: علامہ بیضاوی (685 ھ ) لکھتے ہیں: والشرع خصصها بالإرادة المتوجهة نحو الفعل ابتغاء لوجه الله تعالى وامتثالا لحكمه ”شریعت میں نیت کسی فعل کے ارادے کا نام ہے، جس میں اللہ کی رضا اور اس کے حکم کی […]

سجدہ سہو سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● سجدہ سہو کا بیان : سہو کا مطلب بھول کر کسی بات کا رہ جانا۔ چنانچہ نماز میں اگر بھول کر یا شک سے کچھ کمی یا زیادتی ہو جائے تو اس کمی بیشی کی تلافی کے لیے […]

نماز میں سنت کے مطابق اٹھنے کا درست طریقہ

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ سنت طریقہ ہی کیوں ضروری ہے؟ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے: {وَأَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ} (البقرہ 2: 43) ’’نماز قائم کرو۔‘‘ یہ ایک عمومی حکم ہے، لیکن نماز […]

نماز میں صف بندی سے متعلق 20 صحیح احادیث

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ نماز کے دوران صفوں کو سیدھا رکھنا، صفوں کے درمیان فاصلے کو کم کرنا، کندھوں کو برابر کرنا، اور ٹخنے سے ٹخنا اور پاؤں سے پاؤں […]

مغرب سے پہلے دو رکعتوں سے متعلق قولی، فعلی اور تقریری احادیث

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد قولی، فعلی اور تقریری احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی فرض نماز سے پہلے دو […]

سجدہ سہو کے تین مستند طریقے صحیح احادیث کی روشنی میں

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ سجدہ سہو (نماز میں بھول چوک کے سجدے) کے تین طریقے ثابت ہیں پہلا طریقہ: نمازی کو چاہیے کہ نماز مکمل کرے، پھر سلام پھیرنے سے […]

نماز سے متعلق مکروہات و بدعات کا ذکر

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ نماز سے متعلق بدعات آج کے دور میں مسلمانوں کی اکثریت صلاۃ میں بے جا تا خیر بھی کرتے ہیں مثلاً ظہر کی صلاۃ دو پہر دو بجے اڑھائی بجے اور عصر پانچ بچے پڑھتے ہیں اور خاص طور سے ممنوع اوقات فجر اور عصر […]

آذان و اقامت کے مسنون الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ اذان کے کلمات الله اکبر اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے۔ الله اكبر الله اكبر  اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے۔ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا […]

نماز جمعہ سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ صلاة جمعه: ✿ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن پکارا جائے صلاۃ کے لیے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور کاروبار چھوڑ دو ۔ اگر تم علم رکھتے ہو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ (سورہ جمعہ) ✿ […]

نفلی نمازوں سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ صلاة استخاره: جب کسی مسلم کو کوئی ضروری مسئلہ در پیش آئے اور اس کو کرنے یا نہ کرنے پر متذ بذب ہو تو اس کو استخارہ کرنا چاہیے۔ استخارہ کرنے کے بعد یہ ضروری نہیں کہ خواب میں ہی اشارہ ہو بلکہ اس کا […]

 پیشاب روکے ہوئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

مرتب کردہ: قاری اسامہ بن عبدالسلام سوال:  پیشاب روکے ہوئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جی بلکل صحیح نہیں ہے ایسا کرنا نہ اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے اگر کوئی ایسا کرتا ہے’ تو جائز نہیں جیسا ایک دلیل پیش کرتا ہو ںحدثنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المزكي، ثنا يوسف بن موسى […]

عورت قیام نہیں کر سکتی، کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ لے ؟

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک ایسی مریضہ جس کی کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی اور اس پر پلستر چڑھایا گیا، وہ کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتی، اس لئے وہ ایک ماہ سے بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھ رہی ہے۔ کیا اس کی نماز درست ہے […]

1 15 16 17 18 19 28
1