فضائل یوم الجمعۃ سے متعلق صحیح احادیث

اس تحریر کا پی ڈی ایف لنک فضائل يوم الجمعة تمام دن اللہ رب العزت کے ہیں، لیکن ان دنوں میں جو فضیلت یوم جمعہ کو حاصل ہے وہ کسی اور دن کو نہیں ہے جمعہ کے دن کو اللہ تعالیٰ نے بہت سارے اعزازات واختصاصات سے نوازا ہے ، جن کی تفصیل نبی کریم […]

امام تکبیر اونچی آواز سے کہے گا اور مقتدی آہستہ آواز سے، اس کی کیا دلیل ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : امام تکبیر اونچی آواز سے کہے گا اور مقتدی آہستہ آواز سے، اس کی کیا دلیل ہے ؟ جواب : نماز میں اصل سکوت (خاموشی) ہے، جیسا کہ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : فَأُمِرْنَا بِالسُّكُوتِ، وَنُهِينَا عَنِ الْكَلَامِ . […]

جمعہ کے دن نماز فجر کی مسنون قرات کیا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : جمعہ کے دن نماز فجر کی مسنون قرات کیا ہے ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ، فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ﴿الٓمّٓ * تَنْزِيْلُ السَّجْدَةَ﴾ ، وَ ﴿هَلْ أَتٰي عَلَي الْإِنْسَانِ حِيْنٌ […]

نماز میں وسوسے ڈالنے والے شیطان سے کیسے بچیں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ نماز میں خلل ڈالنے والے شیطان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟ نیز اس کا نام کیا ہے ؟ جواب : عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انھوں نے کہا: اے اللہ کے […]

نماز چاشت / اوابین / اشراق / الضحیٰ کے فضائل و مسائل

تحریر: ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی، پی ڈی ایف لنک صلاۃ الضحیٰ کے فضائل و مسائل اسلام میں نماز کی جو قدر و قیمت اور اہمیت ہے وہ کسی دوسری عبادت کو حاصل نہیں ہے۔ نماز درجات کی بلندی، گناہوں کی معافی اور اللہ تعالیٰ کے قرب کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔ (وَاسْجُدْ وَاقْتَرِب) […]

کیا کسی حدیث میں نماز فجر کے بعد سونے کی ممانعت ہے؟

حافظ ندیم ظہیر سوال کیا کسی حدیث میں نماز فجر کے بعد سونے کی ممانعت ہے، وضاحت کر دیں۔ (حافظ عثمان صادق ،اوکاڑہ) الجواب اس سے قبل کے مطلوبہ روایت سے متعلق بات کی جائے یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ فجر سے متصل بعد والا وہ وقت ہے جس کے بارے میں نبی […]

نیت کا محل انسان کی کون سی چیز ہے ؟

تحریر: حافظ مطیع اللہ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَابُ الْإِخْلَاصِ وَ إِحْضَارِ النِّيَّةِ فِي جَمِيعِ الْأَعْمَالِ وَ الْأَقْوَالِ وَ الْأَحْوَالِ الْبَارِزَةِ وَ الْخَفِيَّةِ. تمام ظاہری اور باطنی اعمال ، اقوال اور احوال میں اخلاص اور حسن نیت کا بیان . اخلاص: اس کا معنی یہ ہے کہ ہر عمل اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے […]

اگر ظہر سے پہلے چار سنتیں نہ پڑھ سکیں تو کیا کریں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نماز ظہر سے پہلے چار سنتوں کے احکام سوال ظہر کی فرض رکعات سے پہلے چار رکعات سنت کے متعلق کیا احکام ہیں؟ اگر چار رکعات سنت فرض رکعات سے پہلے نہ پڑھ سکیں تو کیا حکم ہے؟ (عبدالمتین – آسٹریلیا) الجواب سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ […]

کیا بازار میں مسجد بنانا جائز ہے ؟

تحریر: حافظ مطیع اللہ وَعَنْ أبى هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: "صَلاَةُ الرَّجُلِ فى جماعةٍ تزيدُ عَلَى صَلاَتِهِ فى سُوقِهِ وَبَيْتِهِ بضْعاً وعِشْرينَ دَرَجَةً، وذلِكَ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذا تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِد لا يَنْهَزُهُ إِلاَّ الصَّلاَةُ، لا يُرِيدُ إِلاَّ الصَّلاَةَ، لَمْ يَخطُ خُطوَةً إِلاَّ رُفِعَ لَهُ […]

جہری نمازوں میں مقتدیوں کو فاتحہ پڑھنا چاہیئے یا نہیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال یہاں مدراس کے علاقے سے یہ بات آئی ہے کہ جہری نمازوں کی جماعت میں مقتدیوں کو سورہ فاتحہ سننا چاہیے، (مقتدی کو) انفرادی طور پر پڑھنا ضروری نہیں۔ یہ قول کہاں تک صحیح ہے؟ (سائل عبدالرحمن یعقوب آٹیہ ، میانمار، برما) الجواب آپ کے سوالات کے […]

کیا بغیر قیام اور فاتحہ کے رکعت شمار کی جائے گی؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کہتے ہیں ابن خزیمہ کی کتاب میں ابو ہریرہؓ سے روایت بیان کی گئی ہے کہ کسی کو جماعت کی نماز میں رکوع مل جانے سے اُسے رکعت ملنا شمار کیا جائے گا تو اس بارے میں حقیقت کیا ہے؟ باوجود قیام نہ ملنے اور سورۂ فاتحہ […]

سجدہ تلاوت طلوع آفتاب، زوال اور غروب آفتاب کے ممنوع اوقات میں

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال سجدہ تلاوت نفل نمازوں کے ممنوع اوقات میں (یعنی نماز فجر اور نماز اشراق کے درمیان، اور نماز عصر اور غروب آفتاب کے درمیان کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ سجدہ تلاوت فرض ہے؟ واجب ہے؟ کیا ہے؟ اگر ان اوقات میں تلاوت کے وقت آئے ہوئے سجدہ […]

انفرادی جماعت کرنیوالوں کے سامنے سے اٹھ کر جایا جا سکتا ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال مسجد میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کے ٹھیک پیچھے دوسرا شخص اپنی انفرادی نماز پڑھ رہا ہو تو کیا وہ بیٹھا ہوا شخص اس نمازی کے سلام پھیرنے سے قبل اپنی جگہ سے اٹھ کر جا سکتا ہے؟ الجواب جاسکتا ہے۔

رش کی صورت میں مجبورا نمازی کے آگے سے گزرنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کئی مسجدوں میں (خاصکر رمضان المبارک میں) نمازیوں کی اتنی کثرت ہوتی ہے کہ مسجد کا حال اور صحن پُر ہو جانے پر اوپر تک جانے کی سیڑھی کے راستے اور چوڑی سیڑھی پر بھی لوگ نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے بعد میں آنے […]

1 14 15 16 17 18 28
1