سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے ہاتھ یا گھٹنے؟ ایک تحقیقی مقالہ

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے ہاتھ یا گھٹنے؟ نماز میں سجدہ کے لیے جھکتے وقت پہلے گھٹنے بھی رکھے جا سکتے ہیں اور ہاتھ بھی، اس میں توسع ہے، دونوں طرح جائز ہے۔ اس بارے میں کوئی مرفوع روایت ثابت نہیں ، البتہ سلف کے آثار ملتے […]

خطیب کے علاوہ نماز جمعہ میں کوئی اور امام بن سکتا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: بن سکتا ہے ۔ جائز ہے ، البتہ خلاف اولیٰ ہے ، لہٰذا اجتناب بہتر ہے ۔ اگر خطیب کسی شرعی عذر کی بنا پر امامت نہ کروا سکتا ہو ، کوئی دوسرا امامت کرا دے ، تو نماز درست ہو گی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف […]

کیا وضو اور نماز لازم و ملزوم ہیں؟

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ مَلَمْ قَالَ: مَا مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّا فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ وَيُصَلِّى رَكْعَتَيْنِ يُقْبِلُ بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ عَلَيْهِمَا إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ أَخْرَجَهُ أبو داود. حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی شخص […]

نماز پڑھتے وقت سترے کا خاص اہتمام کرنا

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ لَا كَانَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ أَمَرَ بِالْحِرْبَةِ، فَتُوضَعُ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَيُصَلِّي إِلَيْهَا وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السَّفَرِ، فَمِنْ ثَمَّ اتَّخَذَهَا الْأَمَرَاءُ لفظ مُسْلِمٍ] حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کے دن […]

نماز میں آداب بجا لانا بہت ضروری ہے

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ لَم أَنَّهُ نَهَى أَن يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا – لَفْظُ الْبُخَارِيِّ وَهُوَ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ – حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا: ”کوئی شخص نماز پڑھے اپنے پہلو پر ہاتھ رکھ کر ۔“ متفق علیہ ۔ لفظ […]

نماز پڑھتے ہوئے نمازی کو کس طرف نہیں تھوکنا چاہیے؟

وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ عَلَى إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ عَنْ شِمَالِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے […]

دوران نماز کسی چیز کو مَس کرنے کا کیا حکم ہے؟

وَعَنْ مُعَيُقِيبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُمْ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ لَهُمْ عَنِ الْمَسْحِ فِي الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ: وَاحِدَةً قُلْتُ: الْمُرَادُ مَسْحُ الْحَصُبَى لِلتَّسْوِيَةِ تُبَيِّنُ ذَلِكَ فِي رِوَايَةٍ أُخْرَى معيقيب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چھونے کے بارے میں دریافت کیا آپ نے فرمایا: ”میں کہتا ہوں: ”مسح […]

روایت [امام کی قرآت مقتدی کو کافی ہے] کا تحقیقی جائزہ

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری مقتدی کے لیے امام کی قرات ! روايت: مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ (جو امام کی اقتدا میں ہو، تو امام کی قرآت مقتدی کو کافی ہے۔) کی بہت ساری سندیں ہیں ، سب ضعیف ہیں۔ ➊ امام بخاریؒ (۲۵۶ھ) فرماتے ہیں: هَذَا خَبَرٌ لَمْ يَثْبُتُ […]

امام سے پہلے عمل کرنے والا

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ عَلَ: مَا يَأْمَنُ الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ فِي الصَّلَاةِ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ صُورَتَهُ صُورَةَ حِمَارٍ مَتَّفَقٌ عَلَيْهَا كُلِّهَا وَاللَّفْظُ لِمُسْلِمٍ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اپنا سر […]

فرائض میں نظر ادھر ادھر جھانکنے سے بچنا چاہیے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے پوچھا نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے متعلق آپ نے فرمایا: ”یہ اچکنا ہے جو شیطان بندے کی نماز میں نظر کو ہٹاتا ہے ۔ “ تحقیق و تخریج: بخاری: 3291، 751 فوائد: ➊ شیطان انسان کا دشمن ہے وہ ہمہ وقت اس کوشش […]

نماز میں نقص اور ثواب میں کمی واقع ہونا

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ تَسْتُرُ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا فَقَالَ النَّبِيُّ م: أَمِيطِي عَنَّا قِرَامَكِ هَذَا، فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَاوِيرُهُ تَعْرِضُ فِي صَلَاتِي انْفَرَدَ بِهِمَا الْبُخَارِيُّ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک پردہ تھا عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس جس کو وہ گھر میں لٹکاتی تھیں […]

کھانے کی موجودگی میں نماز کی ادائیگی کا حکم

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي قِصَّةٍ، أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ: لَا صَلَاةَ بِحَضْرَةِ الطَّعَامِ وَلَا هُوَ يُدَافِعُهُ الاخبثان حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے ہیں: ”کھانے کی موجودگی میں نماز نہیں ہوتی اور نہ ہی اس شخص […]

نماز میں جمائی کس کی طرف سے ہے؟

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النبى من قَالَ: النَّتَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا نَشَاءَ بَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكْظِمُ مَا اسْتَطَاعَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نماز میں جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کوئی جمائی […]

نماز میں ادھر ادھر جھانکنا نماز کی اکملیت کے منافی ہے

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَلَ: لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلَاةِ أَوْ لَا تَرْجِعُ إِلَيْهِمْ انْفَرَدَ بِهَا مُسْلِمٌ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”چاہیے کہ قومیں نماز میں اپنی نگاہیں […]

1 12 13 14 15 16 28
1