مسلمانوں میں اختلافات کیوں پیدا ہوئے؟
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔

سوال:

جب قرآن و حدیث اسلام کا مکمل قانون دیتے ہیں تو مسلمانوں میں اختلافات کیسے پیدا ہوئے؟

جواب:

قرآن و حدیث تو مکمل اسلام ہے، لیکن لوگوں میں اختلافات ان کے اپنے فہم و شعور کی بنا پر ہے، اس میں قرآن و حدیث کا کوئی قصور نہیں ہے۔ جب ہر شخص کی سوچ و فکر اور سمجھ کا ذخیرہ الگ ہے تو اختلاف ایک بدہی امر ہے اور یہ اختلاف اس صورت میں رفع ہوگا جب ہم سلف صالحین کے طریق پر قرآن و حدیث کو سمجھیں گے اور پھر وہ اختلاف معر اور نقصان دہ ہوتا ہے جو قرآن و حدیث کی نصوص سے ٹکراتا ہو۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے